پاکستان میں زراعت کی اہمیت کے پیش نظر شہر میاں چنوں زرعی آلات بنانے میں پوری دنیا میں بہت مشہور اور بہت اہمیت کا حامل ہے
میا ں چنوں میں ڈوگر زرعی انڈسٹری ہر طرح کے جدید اور معیاری زرعی آلات بنانے والا کامیاب اور قدیم ادارہ ہے جو عرصہ چالیس سال سے ملک بھر کے کسانوں کی خدمت میں پیش پیش ہے
ڈوگر زرعی انڈسٹری سلامت علی ڈوگر کے نام سے مشہور ہے جو انتہائی مناسب داموں میں معیاری اور نسل در نسل چلنے والے زرعی آلات بنا رہے ہیں۔
اس ادارے کی تیار کردہ خصوصی ویٹ تھریشر پاکستان کے ہر علاقے میں کاشتکار بھائیوں کی اولین پسند ہے۔
ڈوگر زرعی انڈسٹری کے تیار کردہ آلات نہ صرف ملک بھر میں بلکہ بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کئے جا رہے ہیں
عرصہ دراز سے ادارہ اپنے معیاری دیرپا آلات بنانے میں اور اپنی زبان کے پکے ہونے میں ایک مقام رکھتا ہے ۔