Dogar Industry Mian Channu

پاکستان میں زراعت کی اہمیت کے پیش نظر شہر میاں چنوں زرعی آلات بنانے میں پوری دنیا میں بہت مشہور اور بہت اہمیت کا حامل ہے میا ں چنوں میں ڈوگر زرعی انڈسٹری ہر طرح کے جدید اور معیاری زرعی آلات بنانے والا کامیاب اور قدیم ادارہ ہے جو عرصہ چالیس سال سے ملک بھر